تاریخ شائع کریں2025 3 April گھنٹہ 16:30
خبر کا کوڈ : 672421

غزہ کے باشندوں کی جبری بے دخلی سے پورے خطے کے استحکام کو خطرہ ہے

غزہ اور مغربی کنارے کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت اور جبری بے دخلی سے پورے خطے کے استحکام کو خطرہ ہے
غزہ کے باشندوں کی جبری بے دخلی سے پورے خطے کے استحکام کو خطرہ ہے
اردن کے بادشاہ نے غزہ اور مغربی کنارے سے متعلق صیہونی رژیم کی پالیسیوں کے بارے میں خبردار کیا۔

اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے غزہ کے خلاف صیہونی رژیم کی جارحیت اور فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے منصوبے کے بارے میں خبردار کیا۔

انہوں نے کہا کہ غزہ اور مغربی کنارے کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت اور جبری بے دخلی سے پورے خطے کے استحکام کو خطرہ ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی رژیم امریکی حمایت سے غزہ اور مغربی کنارے کے خلاف مسلسل جارحیت کی مرتکب ہو رہی ہے جب کہ نام نہاد عالمی برادری نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcb55b08rhbzap.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ