آیت اللہ اعرافی کا ڈاکٹر حمید شہریاری کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس
اس موقع پر مدیر حوزہ علمیہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے مرحوم حاج عزیز اللہ شہریاری (رہ) کے انتقال پر مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
حوزہ علمیہ کے مدیر نے مرحوم حاج عزیز اللہ شہریاری (رہ) کے انتقال پر مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
مدیر حوزہ علمیہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے مرحوم حاج عزیز اللہ شہریاری (رہ) کے انتقال پر مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ان کے تعزیتی پیغام کا متن حسبِ ذیل ہے:
آپ کے والد گرامی مرحوم حاج عزیز اللہ شہریاری (رہ) کے انتقال پر دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ مرحوم کو اپنی واسع رحمت اور بلند درجات سے نوازے اور آپ سمیت تمام پسماندگان کو صبر جمیل اور بہترین اجر عطا فرمائے۔