تاریخ شائع کریں2025 4 April گھنٹہ 20:20
خبر کا کوڈ : 672514

امریکی بحری بیڑے ہیری ٹرومین پر ایک بار پھر حملہ

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں امریکی بحری بیڑے ہیری ٹرومین پر ایک بار پھر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکی بحری بیڑے ہیری ٹرومین پر ایک بار پھر حملہ
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں امریکی بحری بیڑے ہیری ٹرومین پر ایک بار پھر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی جارحیت کے جواب میں بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے ہیری ٹرومین کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا۔ اس ترجمان نے کہا کہ یہ حملہ میزائل اور ڈرون تھا جو امریکی جارحیت کے جواب میں کیا گیا۔ 

یحیی سریع نے کہا کہ یمن کے خلاف امریکی جارحیت کا مقابلہ کیا جاتا رہے گا اور اس سلسلے میں یمن کی مسلح افواج کی تیاریاں پوری توانائي کے ساتھ جاری ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcezw8pejh8fni.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ