مرحوم حجت الاسلام جناب حاج شیخ حسین علی نیری کے انتقال پر، جو ابتدائے انقلاب سے لے کر کئی سالوں تک عدلیہ کے ایک فعال اور خدمت گزار رکن رہے اور دو عظیم شہداء کے بھائی بھی تھے، ان کے اہل خانہ، دوستوں اور ساتھیوں سے تعزیت کرتا ہوں اور ان کے لیے خدا کی رحمت طلب کرتا ہوں۔