عراقی معروف عالم دین آیت الله سید محمد تقی مدرسی نے، حوزہ ہائے علمیه عراق اور یونیورسٹیوں کے درمیان تعاون بڑھانے پر کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مسئلہ ہر سطح پر معاشرے کی ترقی میں بڑا کردار ادا کرتا ہے۔
ہ عالم بشریت کی دین اسلام کی طرف واپسی اور رسول اللہ (ص) اور اہل بیت (ع) کے ذریعے ہم تک پہنچی ہوئی صحیح تعلیمات پر عمل، انسانیت کو درپیش مشکلات اور مصائب سے نجات کا ذریعہ ہے۔