آیت اللہ سید احمد خاتمی نے تہران میں نماز عید قربان کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دل کی دو قسمیں ہیں ایک اللہ کا گھر ہے اور تقوی کی جگہ ہے جبکہ دوسرا دل شیطان کا گھر ہے۔
آیت اللہ سید احمد خاتمی نے آج شہر مقدس قم میں ولایت اور مرجعیت کی حمایت اور فرانسوی مجلہ ’’شارلی ہبڈو‘‘ کے گستاخانہ اقدام کے خلاف علماء، اساتذہ، طلباء اور انقلابی عوام کے پرجوش اجتماع میں خطاب کیا۔