تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اداره تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا کے مخلتف معاملات میں عزم و ارادہ بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ مقاومت کی حمایت میں ایرانی طلباء کا کردار اہم رہا ہے۔
ایام نوروز کے خصوصی پروگراموں کا آغاز پندرہ مارچ2023 سے شروع ہوچکا ہے ورچوبیس مارچ تک جاری رہے گااور اس دوران زائرین و مجاورین کے لئے 600 دینی و ثقافتی پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔