حماس کے سربراہ نے پاکستانی وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں انہیں دوسری بار وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
عین الحلوہ کیمپ میں اس وقت جو افسوس ناک واقعات رونما ہورہے ہیں ان کے نتیجے میں متعدد فلسطینی بچے جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔‘‘ اس کے علاوہ، بہت سے خاندان بے گھر ہو گئے ہیں۔"
منگل کے روز اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے قوم اور مزاحمتی تحریک کی تعریف کی۔
اس رپورٹ کے مطابق دونوں فریقوں نے بیت المقدس، مسجد الاقصی اور مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کے ساتھ ساتھ فلسطینی قیدیوں کے خلاف جارحیت کے پیش نظر فلسطین کی صورتحال سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اسماعیل ہنیہ نے آج بیرزیت طلبہ کونسل کے انتخابات میں اسلامی دھڑے کی فتح کے جشن کے موقع پر ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا: ہم غاصبوں سے آزادی کے مرحلے میں ہیں اور صہیونی دشمن اور اس خطرناک اور انتہا پسند کابینہ کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
صہیونی حکومت نے شمال سے لے کر جنوب سے نام نہاد پرچم کی حفاظت کے نام پر ایمرجنسی نافذ کی ہے۔ اس اقدام سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ صہیونی حکومت کی سیکورٹی ناکام ہوگئی ہے۔
انہوں نے تاکید کی: کریم کی فتح آزادی کے متلاشیوں کی فتح، انسانی انصاف، جبر و استعمار کے خلاف مزاحمت اور غاصب جارحین کے خاتمے اور فلسطین کے خلاف تاریخی ناانصافیوں کے خاتمے تک اسٹرٹیجک صبر کی فتح ہے۔