اس اجتماع میں پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی، سفارتخانے کے ثقافتی مشیر احسان خزاعی، راولپنڈی میں ایران کے ایوان ثقافت کے سربراہ فرامرز رحمانزاد نے شرکت کی۔
ایام نوروز کے خصوصی پروگراموں کا آغاز پندرہ مارچ2023 سے شروع ہوچکا ہے ورچوبیس مارچ تک جاری رہے گااور اس دوران زائرین و مجاورین کے لئے 600 دینی و ثقافتی پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔