شیخ ابراہیم زکزاکی نے تہران یونیورسٹی میں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری دریافت کرتے وقت اپنی 50 سالہ علمی و سماجی جد و جہد کا ذکر کیا اور کہا کہ مجھے معروف ہونے اور شہرت میں کوئي دلچسپی نہيں تھی۔
انہوں نے کہا: قطر، علاقے میں ایٹمی اسلحے کے خلاف ہے اور ان تمام حکومتوں کے پاس سے اس قسم کے اسلحے کے خاتمے پر زور دیتا ہے جن کے پاس یہ ہتھیار ہیں جن میں سر فہرست اسرائیل ہے۔
آج دشمن کی جانب سے جاری میڈیا وار کا مقابلہ کرنے کے لئے میڈیا وار کی ضرورت ہے اور اس بات پر باریک بینی سے توجہ دینی چاہیے کہ دشمن کہاں نشانہ لگا رہا ہے۔
ممتاز زہرا نے آج اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا: حسین امیرعبداللہیان نے گزشتہ ہفتے اسلام آباد کے دورے کے دوران پاکستان کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سمیت اعلی حکام سے اہم اور تعمیری ملاقاتیں کیں۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی قیادت میں جانے والے سیاسی اور اقتصادی وفد کے دورہ پاکستان کے دوران، ایران اور کراچی کے چیمبر آف کامرس نے تجارتی اور اقتصادی تعاون کی دستاویز پر دستخط کیے۔
آيت اللہ رئيسی نے اسی طرح علاقائی ملکوں کے تعلقات خراب کرنے کی دشمنوں کی کوششوں کا ذکر کیا اور موجودہ گنجائشوں اور باہمی لین دین میں اضافے کے ذریعے باہمی تعاون میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا۔
"غدیر میگا ہسپتال" کی تعمیر کا منصوبہ تجریش کے شہداء ہسپتال ڈویلپمنٹ پلان کی شکل میں2011 میں صحت کے شعبے کے ایک مخیر نے 6000 مربع میٹر کی اراضی پر شروع کیا تھا۔
ساسان زارع نے اس منفرد تقریب کے منصوبوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ عید غدیر کی مناسبت سے 10 کلومیٹر ضیافت کا یہ پروگرام 7 جولائی کو عصر 6 بجے باضابطہ طور پر شروع ہو گا اور رات 10 بجے تک جاری رہے گا۔
آیت اللہ سید احمد خاتمی نے تہران میں نماز عید قربان کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دل کی دو قسمیں ہیں ایک اللہ کا گھر ہے اور تقوی کی جگہ ہے جبکہ دوسرا دل شیطان کا گھر ہے۔
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے عدلیہ کی قومی کانفرنس سے خطاب میں شہید بہشتی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بہشتی منفرد خصوصیات کے مالک تھے اور وہ گروہی رجحات سے بالکل بھی متاثر نہیں ہوتے تھے۔
ان خیالات کا اظہار حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز تہران میں امام خمینی (رہ) حسینیہ میں ایرانی شہداء کے خاندان کے سینکڑوں افراد سے ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔
یہ بات علامہ سید ابراہیم رئیسی نے ہفتہ کے روز تہران کے دورے پر آئے ہوئے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز اتوار بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کے موقع پر عظیم الشان اجتماع خطاب کریں گے۔
آج تک تہران بین الاقوامی کتاب میلہ 34 مرتبہ منعقد ہو چکا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 20 سے زائد مرتبہ تہران کتاب میلے کا دورہ کر چکے ہیں۔
گرفتار ہونے والوں میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو دشمنانہ عزائم رکھتے ہیں اور ان کا مقصد عوام اور طلباء میں دہشت پھیلانا، اسکولوں کو بند کروانا اور نظام کے متعلق شکوک و شبہات پیدا کرنا ہے۔
الہی مقدسات کے خلاف مغربی دنیا کی کھلی جنگ ایک اور اہم مسئلہ ہے جس کا ذکر ہونا لازمی ہے ۔ وہ خدا کے ساتھ جنگ کو نکلے ہوئے ہیں، قرآن کو نذر آتش کرتے ہیں۔
یہ بات حسین امیر عبداللہیان نےمنگل کے روز ازبکستان کے دارالحکومت میں ای سی او کی وزراء کونسل کے 26ویں اجلاس کے موقع پر ایشیا میں تعاون اور اعتماد سازی کی تنظیم (CICA)کے سکریٹری جنرل 'کایرات ساری باری' کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے کہی۔