وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے،اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ باجوڑ میں جے یو آئی (ف)کے ورکرز کنونشن پر حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
سیاسی جماعتوں پر حملے سے واضح ہے کہ دشمن پاکستان میں جمہوری نظام کے خلاف ہے جسکی قطعاً اجازت نہیں دی جائے گی۔
انہوں نے قوم کو یقین ...
خیبر پختونخواہ میں کرائسز مینجمنٹ ایجنسی کے ترجمان تیمور علی خان نے اتوار کو اے ایف پی کو بتایا کہ کم از کم 12 افراد اپنی چھتوں اور دیواروں کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہوئے۔