یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے اعلان کیا: جنوبی لبنان کی مزاحمت اور آزادی کا دن دنیا کے آزادی پسندوں کے لیے ہر سطح پر ایک اسٹریٹجک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے عرب اور اسلامی ممالک سے کہا کہ وہ فلسطینی عوام اور ان کی جہادی مزاحمت کی حمایت میں امریکی اور صہیونی اشیا کا بائیکاٹ کریں۔