یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے کہا: ان واقعات کو غزہ کی پٹی میں گذشتہ آٹھ ماہ کی پیشرفت کے ساتھ جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ صیہونی دشمن اس علاقے میں کوئی عملی فتح حاصل نہیں کرسکا ہے۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے اپنی تقریر کو جاری رکھتے ہوئے کہا: امریکیوں نے یمن میں خلیج کو غلط استعمال کرتے ہوئے دشمنانہ پالیسیوں کو نافذ کرنے کا رجحان رکھا ہے جو ملک کو تباہی کی طرف لے جائے گی۔
عاشورا کے مراسم اور عزاداری پیغمبر اکرم کے نواسے کی تحریک کے تسلسل کی بڑی دلیل ہے۔ امت اسلامی کی بیدار ضمیر کبھی اس المناک واقعے کو فراموش نہیں کرے گی۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ "سید عبدالملک الحوثی" نے کہا ہے کہ قرآن کو جلانے کا جرم مسلمانوں اور مقدس ترین مزارات کو نشانہ بنانا اور مسلمانوں کے خلاف جنگ ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...