سید عمار حکیم نے عراقی کردستان ریجن پیٹریاٹک یونین کی کانفرنس میں تاکید کی کہ حکومت کی حمایت اور اس کی حاکمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
عراق کی قومی حکمت کی تحریک کے سربراہ سید عمار حکیم نے ایک بیان میں امام احمد بن موسی بن جعفر علیہ السلام (شاہ چراغ) کے مزار پر دوبارہ حملے کو دہشت گرد گروہ کی مجرمانہ کارروائی قرار دیا۔
صیہونی حکومت کی قابض فوج کی طرف سے جنین شہر اور کیمپ میں فلسطینی عوام کے خلاف کیے جانے والے جرائم کے لیے فوری طور پر عالمی اور انسانی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔
عراق کی قومی حکمت کی تحریک کے سربراہ نے بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر "محمد کاظم الصادق" کے ساتھ ملاقات میں مستقبل میں عاشورہ اور اربعین پر زائرین کی تیاری کی اہمیت پر تاکید کی۔
عراق کی قومی حکمت کی تحریک کے سربراہ "سید عمار حکیم" نے الفتح اتحاد کے سربراہ "ہادی العامری" اور عصائب اہل الحق کے سیکرٹری جنرل "شیخ قیس الخزعلی" سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
"سید عمار حکیم" نے مزید کہا: ان کے فتوے نے عراقی عوام کو ایک جھنڈے کے نیچے اور ایک ہی رائے کے ساتھ اندھیروں کو توڑنے اور داعش دہشت گرد گروہ کو نیست و نابود کرنے پر مجبور کر دیا۔
عراق کے قومی حکمت کے رہنما نے یورپی وفد کے ارکان کے ساتھ ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ ان کا ملک استحکام اور قوم کی خواہشات کی تکمیل کی طرف ایک طویل سفر طے کر چکا ہے۔