مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو شامی فوج نے دہشت گروہوں انصار التوحید، حراس الدین، الحزب الاسلامی الترکستانی، ھیئت تحریر الشام" (سابقہ جبہۃ النصرہ) کت صوبہ ادلب میں موجود خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔
یہ بس فوجیوں کو ان کے ہیڈکوارٹر سے دیر الزور شہر لے جا رہی تھی جب دیر الزور کے جنوب مشرق میں المیادین کے علاقے میں ایک کھلے صحرائی علاقے میں داعش نے گھات لگا کر حملہ کیا۔
خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شامی فوج نے دہشت گرد گروہ احرار الشام (النصرہ فرنٹ) کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے تیس سے زیادہ دہشت گرد عناصر کو ہلاک اور زخمی کر دیا۔
درعا میں فوجی دستوں کی کامیاب کارروائی کے دوران درعا کے شمالی مضافات میں شیخ مسکین کے علاقے میں دہشت گرد گروہ کی نقل و حرکت کو نشانہ بناتے ہوئے اس دہشت گرد گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا۔
ادلب کے جنوب میں ایک میدانی ذریعے نے تاکید کی کہ شامی فوج کے یونٹوں نے توپ خانے اور راکٹ حملوں میں النصرہ کے دہشت گرد عناصر کے ٹھکانوں اور ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...