ممتاز زہرا نے آج اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا: پاکستان کے امریکہ کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران بھی پاکستان کا قریبی دوست ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق، فرانس میں قیدیوں کی تعداد میں پچھلے برس کے مقابلے میں 2 ہزار 446 لوگوں کا اضافہ ہوا ہے اور اب ان کی تعداد 74 ہزار 513 تک پہنچ گئی ہے۔