یہ نمائش حرم امام رضا علیہ السلام کے باب الجواد(ع) دروازے پر منعقد کی گئی ہے جو31مارچ2023 تک ہر روز شام پانچ بجے سے رات دس بجے تک زائرین و مجاورین کے لئے کھلی رہے گی۔
ایام نوروز کے خصوصی پروگراموں کا آغاز پندرہ مارچ2023 سے شروع ہوچکا ہے ورچوبیس مارچ تک جاری رہے گااور اس دوران زائرین و مجاورین کے لئے 600 دینی و ثقافتی پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔