وزیر قانون کے مطابق پولیس کی جانب سے تشدد آمیز سلوک کے خلاف احتجاج کے جرم میں ہزاروں افراد کو گرفتار کرنے کے بعد سزائیں دی جارہی ہیں۔
فرانسیسی وزیر قانون کے مطابق گذشتہ مہینے عوامی مظاہروں میں شرکت کے جرم میں 2 ہزار افراد کو سزا سنائی گئی ہے۔
منگل کو ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون ایرک ڈوپند مورتی نے کہا کہ عوامی ...
فرانسیسی حکومت کے لیے اس مارچ کے انعقاد کے افسوسناک نتائج میں، ہم اداما کے بھائی یوسف ٹرور کی گرفتاری اور مار پیٹ کے ساتھ ساتھ اس مظاہرے کے انعقاد کے جرم میں ان کی بہن آسا کے خلاف قانونی مقدمہ درج کیے جانے کا بھی ذکر کر سکتے ہیں۔
یہ وہ تارکین وطن ہیں جنہیں فرانس کی حکومتیں فرانس کی تعمیر کے لیے لائی تھیں لیکن آج وہ فرانسیسی پولیس کی نسل پرستی اور بربریت کے ہاتھوں دبائے ہوئے ہیں۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے حالات پر قابو پانے کے لیے 40 ہزار پولیس افسران کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے، جو اس بات کی واضح نشانی ہے کہ حکومت کی جانب سے پرتشدد مظاہرے روکنے کی اپیلیں ناکام ہو چکی ہیں
مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہر صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کی آماجگاہ بن گئے ہیں اور مظاہرین ان کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
آج (جمعرات) دسیوں ہزار آبادکار گزشتہ رات ایک بار پھر بنجمن نیتن یاہو کی دائیں بازو اور انتہا پسند کابینہ کے خلاف سڑکوں پر آئے اور اس کے خلاف نعرے لگائے۔