امریکی ایوان نمائندگان کی سابق رکن نے ایک میڈیا بیان میں اعتراف کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی موجودہ انتظامیہ کی پالیسیوں نے دنیا کو پہلے سے زیادہ تباہ کن ایٹمی جنگ کے دہانے پر کھڑا کردیا ہے۔
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکی صدر اور بھارتی وزیر اعظم کا مشترکہ اعلامیہ افسوسناک ہے، حکومت وائٹ ہاؤس کے اعلامیہ کا ضرور جواب دے گی۔
اس کے بعد ریاض کے بین الاقوامی تعلقات خاص طور پر چین کے ساتھ مضبوط ہوئے اور گزشتہ 7 دسمبر کو سعودی عرب نے سعودی حکام، خلیج فارس تعاون کونسل اور عرب لیگ کے ساتھ چینی حکام کی ملاقاتوں کی میزبانی کی۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...