کریملن کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ یہ سمجھنا ضروری ہے کہ ڈرون حملہ کیف حکومت نے کیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا: یہ (مسئلہ) ایک بار پھر خصوصی فوجی آپریشنز (یوکرین میں روس) جاری رکھنے اور مقررہ اہداف کے حصول کی ضرورت کی تصدیق کرتا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...