اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ارنا سے انٹرویو میں کہا ہے کہ کسی بھی ملک میں ایران کے اثاثے منجمد نہيں ہیں اور ہمارے اثاثے ہمارے اختیار میں ہیں ۔
عراق کی وزارت بجلی کے ترجمان احمد موسی العبادی نے ملک کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (وا) کو بتایا: عراقی وزارت بجلی کے وفد کا جون کے اوائل میں ایران کا دورہ سال عراق کو گیس توانائی کی درآمد میں اضافے کا باعث بنا۔
ایرانی جنوبی صوبے ہرمزگان کے گورنر نے کہا ہے کہ ستارہ خلیج فارس دنیا کا سب سے بڑا گیس کنڈینسیٹ پروسیسنگ پلانٹ اور یورو-4 پٹرول کا سب سے بڑا پروڈیوسر ہے، جسے ایرانی ماہرین نے بنایا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...