بڑی بے شرمی کے ساتھ آٹھ شوال 1344ھ کو دوسری مرتبہ آیت مودت کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی اور بڑی ڈھٹائی سے پیغمبر اکرم (ص) اور آپ کے معزز صحابہ کرام کی بے حرمتی کی اور ان بزرگوں کی قبروں کو مسمار کردیا جو دنیا کے تمام مسلمانوں کی پناہ گاہ تھے۔
ہمیں یقین ہے کہ جس دن اور جیسے بھی مزاراتِ جنت البقیع وغیرہ کی تعمیر نو شروع ہوگی پوری دنیا میں مسلمانوں کا کھویا ہوا وقار و اقتدار واپس مل جائے گا ان شاء اللہ تعالیٰ۔
حماس کے خارجہ تعلقات کے بیورو کے سربراہ، جنہوں نے حال ہی میں روس کے ایک وفد کی سربراہی کی، نے وفد کے سفر کے پروگرام کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی نظام بدل رہا ہے اور یہ تبدیلیاں اسرائیل کو کمزور کر رہی ہیں۔
سمجھ لیں کہ یوم القدس اس وقت تک جاری رہے گا جب تک تمام صیہونیوں کا خاتمہ نہیں ہو جاتا، اور مزاحمت کا یہ محاذ روز بروز پہلے کی نسبت مضبوط تر ہوتا جا رہا ہے، اور یہ اس وقت تک ہمت نہیں ہارے گا جب تک کہ وہ تمہیں تباہ نہ کر دے۔"
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آج عالمی یوم قدس کے موقع پر پاکستان بھر میں 400 سے زائد مقامات پر ریلیاں نکالی جاری ہیں۔
ان خیالات کا اظہار آیت اللہ سید "ابراہیم رئیسی" نے آج بروز جمعرات کو بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رح) کے مصلی میں ملک کے قرآنی خادموں سے خراج تحسین پیش کرنے سے متعلق منعقدہ تقریب کے دوران، گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
امیر المومنین حضرت علی ؑ ابن ابی طالب ؑ کے روز شہادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دیگر فضائل و مناقب اپنی جگہ خانہ کعبہ میں ولادت اور مسجد کوفہ میں شہادت جیسی فضیلت اور امتیاز امیر المومنین ‘ وصی پیغمبر خدا کے حصے میں آیا ۔
حرم مطہر رضوی کے پروگراموں کے مخاطبین پوری دنیا میں ہیں اس لئے یہ ضروری تھا کہ پروگراموں کو مختلف زبانوں اور ڈیجیٹل ذرائع کے ذریعہ نشر کیا جائے اور الحمد للہ اس وقت باب السلام اسٹوڈیو اور نیوز اسٹیوڈیو کے ذریعہ پروگراموں کی پروڈکشن کا سلسلہ جاری ہے۔
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم کے متولی نے سانحہ حرم مطہر کو دشمنوں اور برطانوی خفیہ ایجنسی کے لئے کام کرنے والے نام نہاد شیعوں کی تفرقہ انگیزی کا نتیجہ قرار دیا.
مشہد مقدس میں ایک تکفیری جرثومے کے دہشتگردانہ حملے میں زخمی ہونے والے ایک اور عالم دین حجت الاسلام دارائی بھی دو روز بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔
حرم مطہر رضوی کی انتظامیہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ زائرین ، خدام اور حرم مطہر کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی تلاش و کوشش کے بعد حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اسے مزید کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق یمن کی پٹرولیم کمپنی کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے پٹرول کے حامل مزید 2 بحری جہازوں کو تقریبا ایک مہینے روکے رکھنے کے بعد باالاخر کل الحدیده میں چھوڑ دیا۔ تاہم اب بھی مزید 2 بحری؛ جہاز کو سعودی اتحاد نے روک رکھا ہے۔
پورے افریقہ میں، خاص طور پر نائیجیریا کے شیعہ مسلمان حضرت امام ولیعصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور پر یقین رکھتے ہیں اور کوئی بھی تحریک یا طرزِ فکر انہیں اس عقیدہ و یقین سے روک نہیں سکتی
جعفر یہ الائنس پاکستان کی جانب سے استقبال رمضان کا نفرنس امام بار گاہ شاہ نجف مار ٹن روڈ پر منعقد ہوئی جس میں ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والی تمام تنظیمات،امام بار گاہوں کے ٹر سٹی حضرات،بانیان جلوس،اسکاوئٹس،اور ملی حضرات نے بڑی تعداد میں شر کت کی۔
روزے جیسی اہم ترین عبادت انجام دی جاتی ہے یہ فقط دین اسلام میں ہی واجب نہیں بلکہ تمام ادیان و مذاہب اس کی افادیت کے قائل ہیں اور ان میں کسی نہ کسی شکل میں روزہ رکھا جاتا ہے۔
فاطمہ المصری، ایک 19 ماہ کی فلسطینی بچی جس کے دل میں سوراخ ہے، اسرائیلی قبضے کی جانب سے علاج کے لیے القدس جانے کی اجازت دینے کے لیے پانچ ماہ تک انتظار کیا۔
تہران کے خطبہ جمعہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت، پارلیمنٹ، عدلیہ اور دیگر ادارے بالواسطہ یا بالواسطہ طور پر عوام کی نظروں میں ہیں اور ان پر لازم ہے کہ وہ عوام سے کہی گئی باتوں پر قائم رہیں۔