دشمن سے انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ پر عوام کی والیہانہ شرکت اور جوش خروش ہضم نہیں ہوا اور اپنی دشمن کی آگ کو ٹھنڈہ کرنے کے لیے اس بزدلانہ کاروائی کا سہارا لیا ہے
انقلاب اسلامی عصر حاضر میں ایک عظیم واقعہ ہے جس کو تاریخ سے محوو نہیں کیا جاسکتا کیوں کہ انقلاب اسلامی نے انسان کو اس زمانے میں ایک مرتبہ پھر خدا کی جانب پلٹایا ہے۔
انقلاب اسلامی کے بنیادی شعار آزادی ، استقلال، نا شرقی نا غربی صرف جمہوری اسلامی تھا اور جمہور اسلامی ایران ان 40 سالوں میں اپنے ان اھداف تک پہچنے میں احسن طریقے سے کامیاب ہوا ہے