انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا: آج اسرائیلی حکومت کی غزہ اور لبنان کے ساتھ جنگ صرف ایک جنگ نہیں ہے بلکہ یہ دین اور مذہب، حق اور باطل کے درمیان جنگ ہے۔
شہید سردار "مشتاق السعیدی" جو "ابو تقوا" کے نام سے مشہور تھے عراق سے تعلق رکھنے والی حرکۃ النجباء کے نائب سربراہ تھے اور نسبتاً پسماندہ علاقے میں رہتے تھے۔ ابو تقوا نے صدام کی آمرانہ حکومت سے لے کر اقتدار جارح امریکی حکومت تک منتقلی کے بعد تک اپنی جہادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔
ذیل میں رہبر معظم انقلاب کے "اسلام کے نقطہ نظر سے خواتین کے مقام و منزلت اور اسلامی انقلاب کی خواتین کے لئے خدمات" کے عنوان سے دئے خطبات کا جائزہ پیش کیا جارہا ہے۔
ڈاکٹر شہید پیشہ کی لحاظ سے طب سے وابستہ تھے۔ ان کی ایک پہچان تنظمی، تحریکی، مجاہد اور مبارز کی ہے، لیکن ایک مشن جو انہوں نے اپنے لیے چنا، وہ ملت کے لیے تعلیم کے میدان میں خدمات انجام دینا تھا۔
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے نور-3 سٹیلائٹ کی کامیاب ساخت اور زمین سے 450 کیلو میٹر دور مدار میں اسے بھیجے جانے کی ایرانی عوام کو مبارک باد پیش کی ہے اور خلائی شعبے میں سرگرم تمام ماہرین کی تعریف کی ...
میں نور تھری سیٹلائٹ کی خلا میں کامیاب روانگی پر ملک کے خلائي ، دفاعی اور سائنسی میدانوں میں سرگرم سبھی ماہرین اور سائنسدانوں نیز ایران کے عظیم عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
گزشتہ دو برسوں کے دوران ایران میں سیاحوں کی آمد میں 38 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور کرونا کے بعد ایران میں سیاحت کے شعبے میں ترقی عالمی سطح پر اوسط ترقی سے 3 گنا زیادہ رہی ہے۔
حسین ابو کویک نے وائس آف القدس ریڈیو کے ساتھ انٹرویو میں تاکید کی: صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا عمل ہماری سرزمین پر قبضے اور صیہونی حکومت کے نفاذ پر اصرار کے سائے میں انجام پایا ہے۔
پاکستان کی وزارت داخلہ نے افغان تارکین وطن پر دہشت گردانہ سرگرمیوں، منشیات کی اسمگلنگ، غیر قانونی زرمبادلہ کی سرگرمیوں اور بھارتی حکومت کو فائدہ پہنچانے والی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔
حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حمید شہریاری نے ہفتہ وحدت کے ایام کی مبارکباد دیتے ہوئے اس پریس کانفرنس میں کہا: "ہم مشترکہ اقدار کے حصول کے لیے اسلامی تعاون" کے عنوان سے 37ویں اسلامی اتحاد کانفرنس کے انعقاد کررہے ...
سید عمار حکیم نے عراقی کردستان ریجن پیٹریاٹک یونین کی کانفرنس میں تاکید کی کہ حکومت کی حمایت اور اس کی حاکمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
جب کہ سچائی یہ ہے کہ اس تمام معاہدے کا تعلق کسی تیسرے سے نہیں بلکہ دو موضوعات سے ہے، پہلا حکمران خاندان کی حکمرانی اور تخت کا تحفظ اور دوسرا خطے میں خاص طور پر امریکی مفادات کا حصول ہے۔
طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ نے ماسکو میں روسی صدر کے مشیر سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی، معیشت اور سیاسی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے عملی اقدامات کرنے کی درخواست کی۔
اس کے علاوہ، روس نے برطانوی سیاسی مشاورتی اور تحقیقی اداروں کے ملازمین پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جو روس کے خلاف انٹیلی جنس جنگ کرنے کے لیے معلومات اکٹھا کرنے اور ان کا تجزیہ کرنے میں مصروف ہیں۔
کوریا کے شماریات کے دفتر کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق اس مشرقی ایشیائی ملک میں (جولائی اور اگست) میں صرف 19,102 بچے پیدا ہوئے، جو کہ پچھلے سال کے مقابلے میں 6.7% کم ہے۔
حجت الاسلام صادق زادہ نے اصحابِ امام مہدی علیہ السّلام کے بے شمار فضائل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ فضائل، آزمائش، فسادات اور آخر الزمان میں ہونے والے سخت ترین امتحانات کی وجہ سے ہیں۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...