ہم حکمت کی حکمرانی کے نیازمند ہیں اور اقدار تو رسولﷺ کی جانب سے متعین ہو چکی ہیں خالی علم انسان کی سعادت کے لئے کافی نہیں ہے حکمت بھی اس کے ہمراہ ہونی چاہئے ۔ اگر علم و حکمت ساتھ ساتھ ہوں تو یہ مکتب نجات دہندہ مکتب ہے
اس وقت اسلامی دنیا کو محبت، سکون اور وحدت کی ضرورت ہے۔ سو اس بات کی ضرورت ہے کہ ایک مشترک لٹریچر وضع کیا جائے اور ہر قسم کی توہین کو ممنوع قرار دیا جائے
مارے دور میں ایسے مفکر اور نظریہ پرداز موجود ہیں جو دشمن کی سازش کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کو اسلام میں جذب کرنا مشکل ہوگیا ہے اس لئے ان سے اسلام اور مسلمانوں کے فائدہ کے لئے کام لینا ممکن نہیں ہے
سقاخانہ صحن نو بھی حرم میں تعمیر کیا گيا تھا جس کے بانی کے طور پر موتمن السلطنہ یا مستشارالملک کا نام لیا جاتا ہے یہ سقاخانہ موجودہ صحن آزادی کے وسط میں تھا اور اس کاحجم اور طرز ساخت؛ سقاخانہ نادری کی طرز پر تھا۔
رسول اکرم کے دور حیات میں اور کچھ مدت بعد اس گھر کے اوپر ایک بقعہ تھا، حضرت رسول خدا (ص) ایک جگہ پر کھڑے ہو کر اہل قبور کو سلام کرتے تھے اور دوسرے لوگ بھی رسول اکرم (ص) کی پیروی کرتے ہوئے یہاں کھڑے ہوکر بقیع میں مدفون لوگوں کا احترام کرتے تھے۔
یہ بات آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز ہفتہ تہران میٹرو کی لائن 6 اور 7 کے 5 اسٹیشنوں اور ریلوے میں 11 کلومیٹر کے اضافے کی افتتاحی تقریب میں کہی۔
اس دورے کے دوران وزیر خارجہ تباہ شدہ جگہوں میں سے ایک پر موجود تھے اور انہیں حالیہ شامی لینڈ سلائیڈنگ سے امداد اور ملبہ ہٹانے کے عمل کے بارے میں قریب سے آگاہ کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے ترکی کے زلزلہ زدہ لوگوں کے لیے20 ٹن انسانی امداد پر مشتمل ایرانی آرمی طیارہ ترکی شہر آدیامان کے ہوائی اڈے پر اترا جب کہ وزیر خارجہ بھی ترکی میں موجود تھے۔
اس بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر کی جانب سے انسداد دہشت گردی کے دائرے کے ایک جج کو معطل کرنے اور ان کے دفتر کو سیل کرنے کے فیصلے نے موجودہ بحران کو مزید حساس اور پیچیدہ مرحلے میں پہنچا دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام نے اپنی گہری سیاسی بصیرت اور عزت و استقامت کے صحیح فہم کے ساتھ استکباری طاقتوں کی ہزیمت زدہ آنکھوں کے سامنے اسلامی نظام کی حاکمیت کو اجاگر کیا۔
سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا اس نئے رُشدی کو اُسکے طاغوتی آقا سلمان رُشدی جتنی ہی اہمیت دیں گے!؟ اور کیا مسلمان علما اپنی صفوں سے اٹھنے والے اِن منافقوں کی روک تھام کیلئے کوئی مشترکہ لائحہ عمل تیار کر پائیں گے؟
تواریخ میں ہے کہ آنحضور (ص) نے ۳۸ سال کی عمرمیں" کوہ حرا" جسے جبل ثوربھی کہتے ہیں کو اپنی عبادت اور بندگی کے لئے انتخاب کیا اور اس کی ایک غارمیں بیٹھ کر عبادت کرتے تھے اس غار کی لمبائی چارہاتھ اور چوڑائی ڈیڑھ ہاتھ تھی اورخانہ کعبہ کودیکھ کرلذت محسوس کرتے تھے یوں تو دو دو، چارچارشبانہ روز وہاں رہاکرتے تھے لیکن ماہ رمضان سارے کاسارا وہیں گزراتے تھے
رہبر انقلاب اسلامی نے جمعے کے روز یوم شجر کاری کی مناسبت سے دو پودے لگائے۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ماحولیات سے متعلق فعالیت، دینی اور انقلابی فعالیت ہے اور اسے عیش اور سجاوٹ کی نظر سے نہیں دیکھا جانا چاہیے
ایرانی حکومت نے شہید رحیمی کی شہادت پر پاکستانی حکومت سے شدید احتجاج کیا اور شہید رحیمی کے پیکر کو پاکستان سے ایران لایا گیا اور جہاں انھیں تشییع جنازہ کے بعد بہشت زہرا (س) میں سپرد خاک کردیا گیا
اس انقلاب نے اپنے قیام کی جدوجہد اور اس کے بعد اپنے بقا کی جدوجہد میں جتنی قربانیاں دی ہیں، فقط ان کا تذکر یا عناوین دیئے جائیں تو کتابوں کی کئی جلدیں بن جائیں۔
پاکستان اور ایران کے درمیان اس نئے زمینی بارڈر سے زائرین کو پہلے سے زیادہ بہتر سفری سہولیات میسر آئی ہیں۔اس روٹ پر سفر کم وقت بھی ہے اور کم خرچ بھی۔زائرین چاہیں توچابہار سے مشہد یا تہران تک بائی ایئر بھی سفر کرسکتے ہیں جوکہ انتہائی کم قیمت ہے۔
امریکا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد دو کروڑ ساٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ برطانیہ نے نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا پروگرام ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔
ورلڈو میٹرز انفارمیشن ویب سائٹ نے جمعرات کی صبح اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد دو کروڑ ساٹھ لاکھ سولہ ہزار سے ...