صیہونیت اور ان جیسے دیگر نظام ختم ہو جائیں گے اور اس میں کسی شک کی گنجائش تک نہیں۔ لیکن جب تک ہماری اندرونی مزاحمت مضبوط نہ ہو، ہم بیرونی دشمنوں کے خلاف کچھ نہیں کر سکتے
حضرت ام البنین علیہا السلام کی وفات کی مناسبت سے حجت الاسلام ناصر رفیعی نے حرم حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام میں منعقدہ مجلس عزا اور شہداء کی ماؤں اور بیویوں کی تکریم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا سے امام علی علیہ السلام کے چار فرزند تھے، جن کے نام رکھنے کے پیچھے خاص اسباب تھے۔
حوزہ علمیہ کے معروف استاد نے ...
طوفان الاقصیٰ نے اکائیوں کو بدل کر رکھ دیا ہے اور ہم اپنے حقوق کے حصول کے لئے مقاومت کرتے رہیں گے ۔ طوفان الاقصیی نے دنیا پر یہ ثابت کردیا ہے کہ اسرائیل جارح، بین الاقوامی قوانین کو توڑنے والا اور بچوں اور خواتین کا قاتل ہے جو مسلسل بربادی اور تخریب پر تلا ہوا ہے۔
اس ملاقات کا اہم ترین حصہ دنیا بھر میں اہل تشیع کے عظیم مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے پیش کردہ اصولی اور اسٹریٹجک موقف پر مشتمل ہے۔ آیت اللہ العظمی سیستانی نے اس ملاقات میں ان حلقوں کو شدید مایوسی کا شکار کر دیا جو اسرائیل کی غاصب صہیونی رژیم کے ساتھ بعض عرب ممالک کی جانب سے دوستانہ تعلقات استوار کرنے کے عمل کو اچھا اور مثبت کر کے ...
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے رشیا ٹوڈے سے گفتگو میں امریکی صدر بایڈن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہوچکی ہے اور امریکہ کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہیے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کی نئی حکومت کی ایران کے متعلق پالیسی کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ...
حیرت ہے کہ پراکسی وار کا الزام اگر درست ہوتا تو شیعہ مخالف فرقوں کے لوگ بھی قتل ہوتے، مگر ایسا نہیں، پراکسی وار پاکستان میں صرف ایک ملک کر رہا ہے۔ جو شیعہ کیخلاف نظریاتی طور پر پراپیگنڈہ کو پھیلا رہا ہے اور اس کے نمک خوار شیعہ کے قتل کے فتوے دیتے ہیں
شیخ علی یاسین نے مزید کہا کہ جب تک ہم لوگوں کے پاس امام خامنہ ای اور سید حسن نصر اللہ جیسے رہبر موجود ہیں خداوند عالم کے لطف سے دشمن سے کبھی خوف نہیں کھائیں گے
مسئلہ قدس اور فلسطین کے حوالے سے اعتراضات اور ان کا جواب علامہ سید شفقت عباس شیرازی۔
سوال : خطے میں فلسطینی یہودو مسلم زمینی تنازعہ پرفریقین میں سےکون حق پر ہے؟ اگر مسلمانوں کاحق ہے تو اپنا کیس اقوام متحدہ میں کیوں پیش نہیں کرتے؟
شفقت شیرازی :تقریبا ستر سال سے اقوام متحدہ میں یہ کیس مسئلہ کشمیر سے بھی زیادہ بار پیش کیا جا چکا ہے، سینکڑوں قراردادیں ...