پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رینجرز کے چار جوانوں کے جاں بحق ہونے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں فوج کو طلب کرلیا گیا اور انہیں شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے : " 9 ہزار سے زائد فلسطینی خواتین، سلامتی کونسل کی بے عملی کے درمیان صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہو چکی ہیں۔ اقوام متحدہ کی سیٹوں پرغاصب صیہونی حکومت کے قبضے کا راستہ روکنا ہوگا۔
امیرسعید ایروانی نے اپنے مراسلے میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت فلسطینی عوام اور غزہ پر اپرتھائیڈ، تل ابیب کے مجرمانہ اقدامات اور نسل کشی سے دنیا کی توجہ ہٹانے اور اس کا الزام دوسروں کے سر ڈالنے کے لئے سرتوڑ کوشش کر ...
امریکہ میں ہمارے رپورٹر نے خبر دی ہے کہ مظاہرین نے جو بائيڈن کے اسرائیل کی حمایت میں اقدامات کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے دارالحکومت واشنگٹن میں دھرنا دے دیا ہے۔
انہی اعداد و شمار کے مطابق اس راستے سے نومبر 2023 سے قبل دنیا کا 24 اعشاریہ 9 فیصد کیروسین اور جیٹ فیول، 22.7 فیصد خوردنی تیل اور بائیو فیولز، مختلف بلینڈنگز 17.5 فیصد روانہ کیے جاتے تھے۔
ایک سو سے زائد آسٹریلوی وکلاء اور بیرسٹروں کی توثیق کے ساتھ 92 صفحات پر مشتمل دستاویز گزشتہ روز انٹر نیشنل کرمنل کورٹ (آئی سی سی) کے پراسیکیوٹر کریم خان کے دفتر میں جمع کرائی گئی۔
انہوں نے مزید کہا: یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی جارحیت فلسطینی عوام کی حمایت میں یمن اور اس کی مسلح افواج کے موقف اور غزہ میں ان کی دلیرانہ مزاحمت کے جواب میں ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران کیمیائی ہتھیاروں کے حوالے سے واضح موقف رکھتا ہے کہ کسی بھی جگہ اور کسی بھی زمانے میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال قابل قبول نہیں ہے۔
ایرانی آرمی چیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ فوج کے سپاہی نے اپنی زندگی میں لشکر اسلام کی وردی پہننے کی راہ انتخاب کی ہے جوکہ ان کی بصیرت اور ہوشیاری کی علامت ہے۔
اسی تناظر میں روئٹرز نے سینٹ کام کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ اس فورس نے دو میزائل کو نشانہ بنایا جو خطے میں تجارتی جہازوں کے لیے خطرہ سمجھے جاتے تھے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...