عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی نے عراقی فوج اور رضاکار فورسز کے شہداء کے ایصال چواب کے لئے کربلائے معلیٰ میں پانچ سو میٹر طویل افطاری کا دسترخوان لگایا۔