آیت اللہ بہشتی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی برسی اور یوم عدلیہ کے موقع پر آج (منگل) صبح عدلیہ کے سربراہ اور حکام نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔