حجۃ الاسلام والمسلمین حیمد شہریاری اور ان کے ہمراہ وفد نے ماسکو میں ایران کے سفیر کاظم جلالی کے عشائیہ کی تقریب میں شرکت کی جو ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔