لبنان-بیروت میں ضرورتمندوں کے لئے چوتھے باورچی خانے کا آغاز
تنا
لبنان-بیروت کے علاقے جاموس میں ضرورتمندوں کے لئے امام زین العابدین(ع) کے نام سے چوتھے باورچی خانے کا آغاز ہوگیا. اس باورچی خانے میں کورونا کی وجہ سے متاثر ہونے والے ضرورتمند افراد میں مفت افطاری تقسیم کی جائے گی.