فرانس میں مشتعل مظاہرین نے اپنا احتجاج ختم نہیں کیا ہے اور وہ سڑکوں پر نمودار ہو کر ایمانوئل میکرون کو پنشن قانون میں اصلاحات سے دستبردار ہونے پر مجبور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔