ایرانی مصنوعات کی غیر ملکی مصنوعات پر ترجیح "رونق تولید" کا باعث ہے
آسٹریلیا میں ایران کی جانب سے سابق سفیر " محمد حسن قدیری" نے کہا
ملکی مصنوعات کی حمایت دراصل اس سال کے شعار "رونق تولید" کی صحیح ترجمانی ہے
شیئرینگ :
ایرانی مصنوعات کی غیر ملکی مصنوعات پر ترجیح "رونق تولید" کا باعث ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا میں ایران کی جانب سے سابق سفیر " محمد حسن قدیری" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ملکی مصنوعات کی حمایت دراصل اس سال کے شعار "رونق تولید" کی صحیح ترجمانی ہے۔
انہوں نے کہا اگرملکی ادارے بھی داخلی مصنوعات کی حمایت میں اپنا کردار اداد کریں اور عوام بھی خارجی مصنوعات کے بجائے ملکی پیداوار کو ترجیح دیں تو ملکی اقتصاد مستحکم ہوگی اور بیرون ملک سے ہونی والی سازشیں ناکام ہوجائیں گی۔
داخلی پیداوار کو تقویت دینے سے ملک میں روزگار میں اضافہ ہوگا اور عوام کے اقتصادی حالات بہتر ہوں گے اور ملک میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے عوامی نقصان کا اذالہ بھی ہوسکے گا۔اسی کے ساتھ بیرون ملک سے آنے والی اشیاء کے اضافی اخراجات سے عوام کو نجات حاصل ہوجائی گی۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...