طالبان کی قید میں 20 قیدیوں ریڈ کراس نمائندوں کے حوالے کیا جائے گا
افغانستان میں سرگرم طالبان دہشت گردوں نے پہلی بار افغان حکومت کے 20 قیدی اہلکاروں کو آزاد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے اپنے ایک ٹوئيٹر بیان میں کہا ہے کہ طالبان آج افغان انتظامیہ کے 20 قیدی رہا کریں گے۔ سہیل شاہین نے سوشل میڈیاپر اپنے بیان میں کہا ہے
شیئرینگ :
افغانستان میں سرگرم طالبان دہشت گردوں نے پہلی بار افغان حکومت کے 20 قیدی اہلکاروں کو آزاد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے قطر میں واقع سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے اپنے ایک ٹوئيٹر بیان میں کہا ہے کہ طالبان آج افغان انتظامیہ کے 20 قیدی رہا کریں گے۔ سہیل شاہین نے سوشل میڈیاپر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان 20 قیدیوں کو آج قندھار میں ریڈ کراس نمائندوں کے حوالے کیا جائے گا۔ اس سے قبل افغان حکومت نے پچھلے ہفتے 2 روز میں طالبان کے تقریباً 2 سو قیدی رہا کیے تھے ۔واضح رہے کہ پچھلے ہفتے طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر اختلاف کے سبب افغان حکومت سے مذاکرات کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...