شام: درعا میں جھڑپیں/ اردن کے بارڈر سے ملنے والا راستہ بند
شام کے علاقے درعا میں مسلح گروہوں نے اردن کے بارڈر سے ملنے والے راستے کو ٹائر جلا کر بند کر دیا ہے
شیئرینگ :
شام کے علاقے درعا میں مسلح گروہوں نے اردن کے بارڈر سے ملنے والے راستے کو ٹائر جلا کر بند کر دیا ہے۔
شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یہ مسلح کشیدگی جولانی رجیم کی جانب سے نصیب کراسنگ پر کام کے دوران مذکورہ مسلح گروہوں کے ساتھ اختلافات کے نتیجے میں پیدا ہوئی۔
اس سے پہلے شام کے جنوبی صوبے سویدا میں مسلح گروہوں نے جولانی رجیم کے دستوں کو شہر میں داخل ہونے سے روک دیا تھا۔