تاریخ شائع کریں2020 20 August گھنٹہ 18:26
خبر کا کوڈ : 473331

آیت اللہ تسخیری کا جسد خاکی قم المقدسہ میں سپرد خاک

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بین الاقوامی امور کے مشیر اور عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کی شورائے عالی کے سربراہ آیت اللہ تسخیری کو قم المقدسہ میں سپرد خاک کردیا گیا
آیت اللہ تسخیری کا جسد خاکی قم المقدسہ میں سپرد خاک
آیت اللہ تسخیری کا جسد خاکی قم المقدسہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔


تقریب نیوز کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بین الاقوامی امور کے مشیر اور عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کی شورائے عالی کے سربراہ آیت اللہ تسخیری کو قم المقدسہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔


آیت اللہ تسخیری کا جسد خاکی جمعرات کو بعد از ظہر قم نو کی مسجد سے حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا لے جایا گیا جہاں انہین جوار حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں دفن کردیا گیا۔ نماز اور تشییع جنازہ کی رسومات ایس او پی کے تحت انجام پائیں۔
https://taghribnews.com/vdcaeeny649n0e1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ