تاریخ شائع کریں2020 20 August گھنٹہ 18:51
خبر کا کوڈ : 473341
زہرا الہیان

آیت اللہ تسخیری امام خمینی رح کے شاگرد تھے

انٹرنیشنل یوتھ آرگنائزیشنز یونین کی سربراہ زہرا الہیان نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ مرحوم آیت اللہ تسخیری نے اپنی پوری زندگی اسلامی وحدت کے لئے صرف کردی اور ان کا اس دنیا سے چلے جانا عالم اسلام اور عالم تشیع کے لئے کسی نقصان سے کم نہیں ہے
آیت اللہ تسخیری امام خمینی رح کے شاگرد تھے
عالم اسلام کے عظیم عالم دین، رہبر انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر اور عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کی شورائے عالی کے سربراہ آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر اسلامی جمہوریہ ایران کی طلباء تنظیموں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

انٹرنیشنل یوتھ آرگنائزیشنز یونین کی سربراہ زہرا الہیان نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ مرحوم آیت اللہ تسخیری نے اپنی پوری زندگی اسلامی وحدت کے لئے صرف کردی اور ان کا اس دنیا سے چلے جانا عالم اسلام اور عالم تشیع کے لئے کسی نقصان سے کم نہیں ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ آیت اللہ تسخیری امام خمینی رح کے شاگرد تھے اور ہمیں یہ فخر حاصل ہے کہ عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی میں ان کی راست کے زمانے میں ہماری یونین تشکیل پائی۔
 
https://taghribnews.com/vdcbafba8rhbzfp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ