تاریخ شائع کریں2021 11 January گھنٹہ 15:01
خبر کا کوڈ : 489270

بھارت میں کورونا وائرس بےقابو۔

بھارت میں کورونا موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 4 لاکھ 51 ہزار 346 ہو گئی۔
بھارت میں کورونا وائرس بےقابو۔
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک سے 1 لاکھ 51 ہزار 48 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 4 لاکھ 51 ہزار 346 ہو گئی۔

بھارتی ذرائع کے حوالے سے خبر ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک سے 1 لاکھ 51 ہزار 48 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 4 لاکھ 51 ہزار 346 ہو گئی۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل تیسرے نمبر پر ہے جہاں یہ جان لیوا وائرس 2 لاکھ 2 ہزار 657 زندگیاں نگِل چکا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 80 لاکھ 75 ہزار 998 تک جا پہنچی ہے۔

کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 61 ہزار 837 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 34 لاکھ 1 ہزار 954 ہو چکی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjahexyuqeo8z.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ