بیلجیئم کی وزیر خارجہ کی ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت
بیلجیم کی وزیر خارجہ محترمہ خاتون حجا لحبیب نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کر کے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
شیئرینگ :
بیلجیئم کی وزیر خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی۔
بیلجیم کی وزیر خارجہ محترمہ خاتون حجا لحبیب نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کر کے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران اور بیلجیئم کے وزرائے خارجہ نے بھی اس امید کا اظہار کیا کہ مشترکہ تعاون اور کوششوں کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پہلے سے کہیں زیادہ فروغ دیا جائے۔
فریقین نے ٹیلی فون پر بات چیت کے اس دور میں قونصلر تعاون پر بھی بات کی۔
ارنا کے مطابق ایران اور بیلجیئم کے وزرائے خارجہ نے گزشتہ ہفتے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے 52ویں اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی تھی۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...