پاکستان نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے اقدام کی مذمت
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اظہار رائے کی آزادی کے حق کو استعمال کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ جان بوجھ کر مسلمانوں کی مقدس کتابوں یا کسی مذہب کے مقدس رہنما کی توہین کی جائے۔
شیئرینگ :
پاکستان نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے عالمی قانونی اداروں سے یورپ میں اسلام فوبیا سے مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔