تاریخ شائع کریں2023 31 May گھنٹہ 14:07
خبر کا کوڈ : 595295

دوطرفہ تعاون کی توسیع دونوں ممالک اور خطے کے مفاد میں ہے

یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے تہران میں متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر مملکت خلیفہ شاہین المرار کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
دوطرفہ تعاون کی توسیع دونوں ممالک اور خطے کے مفاد میں ہے
 ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور متحدہ عرب امارات اپنے سرکاری اور نجی شعبوں کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دیں گے۔

یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے تہران میں متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر مملکت خلیفہ شاہین المرار کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ دوطرفہ تعاون کی توسیع دونوں ممالک اور خطے کے مفاد میں ہے۔

خلیفہ شاہین المرار نے اپنی طرف سے متحدہ عرب امارات کے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم پر زور دیا۔
https://taghribnews.com/vdceon8nnjh8owi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ