بیلجیئم کی جیل سے رہائی پانے والے ایرانی سفارتکار کی وزیر خارجہ سے ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ نے ان کی وطن واپسی کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان کی اہلیہ، بچوں اور خاندان کے ساتھ ساتھ وزارت خارجہ کے ساتھیوں کو ہمارے ملک کے اس سفارت کار کی وطن واپسی پر مبارکباد دی۔
شیئرینگ :
بیلجیئم کی جیل سے رہائی پانے والے ایرانی سفارتکار نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایران کے سفارت کار اسد اللہ اسدی جنہوں نے حالیہ دنوں میں جرمنی اور پھر بیلجیئم میں 5 سال کی غیر قانونی حراست اور قید کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد رہاکیا گیا تھا، گزشتہ رات کو وزارت خارجہ میں ایرانی وزیر خارجہ، منیجروں کے ایک گروپ اور ہمارے ملک کے سفارت کاروں کے ساتھ ملاقات کی۔
ایرانی وزیر خارجہ نے ان کی وطن واپسی کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان کی اہلیہ، بچوں اور خاندان کے ساتھ ساتھ وزارت خارجہ کے ساتھیوں کو ہمارے ملک کے اس سفارت کار کی وطن واپسی پر مبارکباد دی۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...