تاریخ شائع کریں2024 5 March گھنٹہ 20:11
خبر کا کوڈ : 627338

ایران کے وزير خارجہ غزہ کے بارے میں اسلامی تعاون تنظيم کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے جدہ پہنچ گئے

اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ کے حالات کے جائزے کے لئے ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا ہے جو آج 5 مارچ کو منعقد ہو رہا ہے۔
ایران کے وزير خارجہ غزہ کے بارے میں اسلامی تعاون تنظيم کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے جدہ پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ غزہ کے بارے میں اسلامی تعاون تنظيم کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے جدہ پہنچ گئے۔

اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ کے حالات کے جائزے کے لئے ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا ہے جو آج 5 مارچ کو منعقد ہو رہا ہے۔

اسلامی تعاون تنظیم کے 57 رکن ہیں اور اس کا سیکریٹیٹ جدہ میں ہے۔

اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل  اور اس تنظيم کی ایک قانونی ٹیم نے عالمی عدالت انصاف کے سامنے 26 فروری کو ایک زبانی شکایت پیش کی تھی جس میں فلسطینیوں پر اسرائیل کے جرائم کی وضاحت کی کئي تھی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کچھ دنوں قبل کئي ملکوں کے وزرائے خارجہ سے گفتگو میں غزہ پر تبادلہ خیال کے لئے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcipyaqvt1arp2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ