تاریخ شائع کریں2024 5 July گھنٹہ 15:55
خبر کا کوڈ : 641566

آج عوام ووٹ کے ذریعے ملک کا نیا صدر منتخب کریں گے

ایرانی نگران کونسل کے ترجمان طحان نظیف نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کوئی امیدوار مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکا جس کی وجہ سے آج دوسرا مرحلہ منعقد ہورہا ہے۔
آج عوام ووٹ کے ذریعے ملک کا نیا صدر منتخب کریں گے
ایرانی نگران کونسل کے ترجمان طحان نظیف نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کوئی امیدوار مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکا جس کی وجہ سے آج دوسرا مرحلہ منعقد ہورہا ہے۔ آج جس کو زیادہ ووٹ ملے وہی ملک کا صدر ہوگا۔

ایرانی نگران کونسل کے ترجمان طحان نظیف نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کوئی امیدوار مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکا جس کی وجہ سے آج دوسرا مرحلہ منعقد ہورہا ہے۔

انہوں نے کہا آج جس کو زیادہ ووٹ ملے وہی ملک کا صدر ہوگا۔

نظیف نے مزید کہا کہ گزشتہ ہفتے کس نے ووٹ دیا اور کس نے ووٹ نہیں دیا اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ آج عوام ووٹ کے ذریعے ملک کا نیا صدر منتخب کریں گے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ صدر مملکت کے انتخاب کے لیے ووٹ دیں۔ امید ہے لوگ بڑی تعداد میں پولنگ اسٹیشنز کا رخ کریں گے۔

انہوں نے کہا نگران کونسل اطمینان دلاتی ہے کہ ہر ایک کی رائے کا احترام کیا جائے گا اور حق الناس کا خصوصی خیال کیا جائے گا۔
https://taghribnews.com/vdch-zn--23nkmd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ