تاریخ شائع کریں2024 27 August گھنٹہ 17:48
خبر کا کوڈ : 647753

ایران کے صدر جلد اپنا پہلا غیر ملکی دورہ عراق کا کرے گے

ایران میں المیادین کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ عراق پہلا ملک ہوگا جس کا اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی حیثیت سے پزشکیان دورہ کریں گے۔ 
ایران کے صدر جلد اپنا پہلا غیر ملکی دورہ عراق کا کرے گے
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے پہلے غیر ملکی دورے کی منزل کا اعلان پیر کی صبح کیا گیا۔

ایران میں المیادین کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ عراق پہلا ملک ہوگا جس کا اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی حیثیت سے پزشکیان دورہ کریں گے۔ 

اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے صدر نے منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے کی منزل کے طور پر عراق کا انتخاب کیا ہے جس سے عراق کے ساتھ ایران کے تعلقات کی اہمیت کی نشاندہی ہوتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پزشکیان کا ہمسایہ ملک کا دورہ عراقی ہم منصب عبداللطیف راشد کی دعوت پر ہو گا۔

ایرانی صدر مبینہ طور پر نیویارک کے اپنے طے شدہ دورے سے قبل عراق کا دورہ کرنے والے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcbszb0frhbazp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ