تاریخ شائع کریں2024 21 September گھنٹہ 13:02
خبر کا کوڈ : 651042

رہبر معظم سے وحدت کانفرنس کے شریک مہمانوں، ایران کی تینوں قوا کے سربراہان اور اسلامی ممالک کے سفیروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے عید میلاد النبی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت کے موقع عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں، ایران کی تینوں قوا کے سربراہان اور اسلامی ممالک کے سفیروں نے ملاقات کی۔

تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح حسینیہ امام خمینی (رہ) میں عید میلاد النبی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت کے موقع عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں، حکومتی عہدیداروں، اسلامی ملکوں کے نمائندوں اور سفیروں سے ملاقات کی۔

https://taghribnews.com/vdchkzn-i23nmvd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ