تاریخ شائع کریں2024 27 August گھنٹہ 22:04
خبر کا کوڈ : 647793

حزب اللہ کا صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات کی بیرک پر حملہ

حزب اللہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ منگل کے روز انجام پانی والی ایک کارروائي کے دوران اسرائیل کی دوویف چھاونی  کے ارد گرد نصب جاسوسی کے آلات کو ڈرون طیاروں کے ذریعے تباہ کردیا گيا۔
حزب اللہ کا صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات کی بیرک پر حملہ
 آج (منگل) کو حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر ایک بیرک کے ارد گرد نصب صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔

حزب اللہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ منگل کے روز انجام پانی والی ایک کارروائي کے دوران اسرائیل کی دوویف چھاونی  کے ارد گرد نصب جاسوسی کے آلات کو ڈرون طیاروں کے ذریعے تباہ کردیا گيا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت نے جاسوسی کے یہ جدید ترین آلات ایک کرین میں نصب رکھے تھے جن کا پتہ لگانے کے بعد انہیں کامیابی کے نشانہ بنایا گيا۔

اس سے قبل حزب اللہ نے  کہا تھا کہ اس نے رامیا بیس میں نصب اسرائیلی جاسوسی آلات کو نشانہ بناکر تباہ کردیا ہے۔

حزب اللہ نے "نطوعہ" قصبے میں واقع کئی عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا ہے جہاں صیہونی فوجی لبنان پر حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف تھے۔
https://taghribnews.com/vdcf1edvmw6djea.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ