تاریخ شائع کریں2024 27 August گھنٹہ 22:34
خبر کا کوڈ : 647794

پاکستان کی فوج کا مختلف علاقوں میں دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائیوں

پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ  کے حوالے سے بتایا گيا ہے کہ " فتنہ خوارج" کے نام سے مشہور تحریک طالبان پاکستان کے عناصر اور اس سے وابستہ لشکر اسلام اور جماعت الاحرار سے تعلق رکھنے والے بہت سے دہشت گرد عناصر ہلاک اور زخمی ہوئے ہيں۔
پاکستان کی فوج کا مختلف علاقوں میں دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائیوں
پاکستان کی فوج نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد عناصر کے خلاف اپنی کارروائیوں میں شدت لانے کا اعلان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان سے وابستہ کم سے کم 25 دہشت گرد مارے گئے ہيں۔

پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ  کے حوالے سے بتایا گيا ہے کہ " فتنہ خوارج" کے نام سے مشہور تحریک طالبان پاکستان کے عناصر اور اس سے وابستہ لشکر اسلام اور جماعت الاحرار سے تعلق رکھنے والے بہت سے دہشت گرد عناصر ہلاک اور زخمی ہوئے ہيں۔

پاکستانی فوج کے بیان کے مطابق 25 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں جن میں دہشت گرد سرغنہ  ابو ذر صدام بھی شامل ہے۔ ان جھڑپوں کے دوران چار فوجی بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملوں کے بعد، جس میں کم از کم 50 افراد  مارے گئے تھے، پاکستانی فوج نے صوبے کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا، جس کے دوران 21 دہشت گرد ہلاک اور 14 سیکیورٹی اہلکار بھی جاں بحق ہوئے ہيں۔
https://taghribnews.com/vdcgyu93tak9tu4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ