تاریخ شائع کریں2024 28 August گھنٹہ 14:37
خبر کا کوڈ : 647864

غزہ پٹی میں پیشہ ورانہ فرائض کی ادائيگی کے دوران ایک اور صحافی کی شہید

المنارہ میڈیا گروپ میں کام کرنے والے صحافی محمد عبدالرب غزہ  پٹی کے جبالیہ کیمپ میں اس وقت شہید ہوگئے جب صیہونی حکومت نے ان کےگھر پر بمباری کردی۔ اس حملے میں ان کی بہن بھی شہید ہوگئي۔
غزہ پٹی میں پیشہ ورانہ فرائض کی ادائيگی کے دوران ایک اور صحافی کی شہید
غزہ پٹی میں پیشہ ورانہ فرائض کی ادائيگی کے دوران ایک اور صحافی کی شہید ہوگیا ہے۔

المنارہ میڈیا گروپ میں کام کرنے والے صحافی محمد عبدالرب غزہ  پٹی کے جبالیہ کیمپ میں اس وقت شہید ہوگئے جب صیہونی حکومت نے ان کےگھر پر بمباری کردی۔ اس حملے میں ان کی بہن بھی شہید ہوگئي۔

 اس سے پہلے صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ پٹی کے جنوبی شہر خان یونس کے نواح میں فلسطینی صحافی ابراہیم محراب کو گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔

میڈیا رپورٹوں کے مطابق مذکورہ صحافی کی شہادت کے بعد غزہ پٹی میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 170 سے زائد ہو گئی ہے۔

 غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد سے صیہونی حکومت اپنے جنگی جرائم کو چھپانے کے لیے فلسطینی صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنا رہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcepf8pejh8evi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ