تاریخ شائع کریں2024 28 August گھنٹہ 22:03
خبر کا کوڈ : 647908

بحرینی رژیم کی عدالت نے شیعہ خطیب کو محرم میں تقریر کرنے پر تین ماہ کی سزا دے دی

بحرینی رژیم کی عدالت نے اپنے ایک حکم کے تحت شیعہ خطیب حسینی حجت الاسلام و المسلمین "شیخ عبدالامیر مال اللہ" کو محرم کے عشرے کے دوران کی جانے والی ایک تقریر کے سلسلے میں تین ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ حجت الاسلام و المسلمین "مال اللہ" کو تقریباً ایک ماہ قبل محرم کے پہلے عشرے کے دوران بحرینی حکومت کی جانب سے کی جانے والی شہریوں کی گرفتاریوں اور طلبی کے دوران، جس میں درجنوں واعظین، علماء اور بزرگوں کو نشانہ بنایا گیا تھا، تفتیش کے لیے طلب کیا گیا اور پھر انہیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcdz509jyt0on6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ